حکومت سے مذاکرات کامیاب، ینگ ڈاکٹرز نے کوئٹہ کے اسپتالوں میں سروسز بحال کر دیں

کوئٹہ/ کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے صوبائی حکومت کی وزراء کمیٹی سے کامیاب مذاکرت کے بعد احتجاج ختم کرکے تمام اسپتالوں میں سروسز بحال کر تے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف پوری جان لگا کر لڑ رہے ہیں،

ملک میں کورونا کے وار جاری، کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ،، اموات کا سلسلہ بھی تھم نہ سکا

اسلام آباد/ کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے جاری لاک ڈاؤن کے باوجود ملک میں کورونا کے وار جاری.کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ،، اموات کا سلسلہ بھی تھم نہ سکا.. پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 208 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد…

عالمی برادری کشمیریوں کو بھارتی مظالم سے بچانے کیلئے موثر کردار ادا کرے، وزیرخارجہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ اسے کشمیریوں کو بھارت کے مظالم سے بچانے کے لئے موثر کردار ادا کرنا ہوگا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بدھ کو اپنے ملائیشیا کے ہم منصب حشام الدین حسین کے…

کورونا کے خلاف جنگ ملک وقوم کے بقا کی جنگ بن چکی ہے: چوہدری سرور

لاہور (آن لائن)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے صوبائی وزیر انر جی ڈاکٹر اختر ملک ، تحر یک انصاف سنٹر ل پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری اور صوبائی اوورسیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئر مین محمد وسیم رامے کی ملاقات جبکہ گور نر پنجاب چوہدری…

لاہور سمیت ملک بھر میں شب برأت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت ملک بھر میں شب برأت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ اس سلسلے میں شہر کے کروڑوں فرزندان اسلام نے کرونا وائرس کے پیش نظر مساجد کی بجائے گھروں میں نوافل ادا کئے۔

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ عراق میں پھنسے پاکستانیوں کولے کراسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد(آن لائن )قومی ایئرلائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ عراق میں پھنسے پاکستانیوں کولے کراسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ پی کے 9814 عراق میں پھنسے 136 پاکستانیوں کولے کراسلام آباد…

پمز اسپتال کے تین ڈاکٹرز، ایک نرس میں کوروناوائرس کی تصدیق

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی دارالحکومت میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز) میں خدمات انجام دینے والے تین ڈاکٹرز اور ایک نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق پمز اسپتال میں دو روز کے دوران 26 میں سے 23 افراد میں…

حکومت پر وار کرنے کے بجائے اپوزیشن کو اپنا حساب دینا پڑے گا، فردوس عاشق

اسلام آباد(آن لائن )معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت پر وار کرنے کے بجائے اپوزیشن کو اپنا حساب دینا پڑے گا۔اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے عمل سے ثابت کیا کہ…