چین میں کروناوائرس کے63نئے مریضوں کی تصدیق،2افراد ہلاک

بیجنگ/ چین کے محکمہ صحت نے کہاہے کہ چینی مین لینڈ پر بدھ کے روز نوول کروناوائرس کے 63نئے مصدقہ مریضوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جن میں سے 61 درآمدی تھے۔قومی صحت کمیشن نے جمعرات کے روز بتا یا کہ 2 مقامی مریض صوبہ گوانگ ڈونگ میں سامنے آئے…

افغانستان ، طالبان نے فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 7افراد کو قتل کردیا

مزار شریف (شِنہوا)افغانستان میں طالبان جنگجوئوں نے فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 7افراد کو قتل کردیا۔جمعرات کو صو با ئی حکومتی ترجمان منیر احمد فرہاد نیبتایا کہ شمالی بلخ صوبہ میں بدھ کے روز طالبان جنگجوں کے ایک گروپ نے شہریوں پر گولیوں کی…

سپریم کورٹ کے تمام بینچز آئندہ ہفتے سے مقدمات کی سماعت کریں گے

اسلام آباد/ سپریم کورٹ کے تمام بینچز آئندہ ہفتے سے مقدمات کی سماعت کریں گے،کورونا وائرس کے باعث سپریم کورٹ میں دو ہفتے معمول سے کم بینچز تشکیل دیئے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا گیا ہے

سر انجام خان کی وفات کا سن کر گہرا دکھ اور صدمہ پہنچا،وہ سیاسی وجمہوری جدوجہد کا ایسا سنہری باب ہیں…

لاہور/ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بزرگ مسلم لیگی رہنما سر انجام خان کی وفات کا سن کر گہرا دکھ اور صدمہ پہنچا،وہ سیاسی وجمہوری جدوجہد کا ایسا سنہری باب ہیں جس کی مثال نہیں ملتی

ڈریپ نے کورونا میں استعمال ہونیوالی دوا کلوروکوئن کے خام مال کی مقامی تیاری کی اجازت دیدی

اسلام آباد/  ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے استعمال کی جانے والی دوا کلوروکوئن کے خام مال کی مقامی طور پر تیاری کی اجازت دے دی۔ تفصیلات

کوئٹہ،ینگ ڈاکٹرز کا حفاظتی لباس کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے پھر دھرنا

کوئٹہ / حکومت سے مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز پھر سڑکوں پر آگئے، پیرا میڈیکل سٹاف کے ہمراہ سول ہسپتال کے باہر مشعل بردار ریلی نکالی۔ینگ ڈاکٹرز نے کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ ہاؤس کے قریب دھرنا دے دیا۔

وفاقی دارالحکومت میں ٹائیگر فورس کے بجائے بلدیاتی نمائندوں سے ریلیف کا کام لیا جائے ،ذیشان علی نقوی

اسلام آباد / اسلام آباد کے ڈپٹی میئر ذیشان علی نقوی نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں ٹائیگر فورس کے بجائے بلدیاتی نمائندوں سے ریلیف کا کام لیا جائے ،ٹائیگر فورس کے سیاسی تماشے بند کر کے بلدیاتی نمائندوں کے ذریعے لوگوں کو فوری ریلیف اور…

کیسکو کا کارنامہ، بجلی بلوں کے ساتھ کنکشن کاٹنے کے نوٹس بھی بھیج دئے

 کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)کاایک اور کارنامہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں لاک ڈائون کے موقع پر بھیجنے جانے والے بجلی بلوں کی کی مقررہ تاریخ تک جمع نہ ہونے کے بعد کنکشن کاٹنے کاانتباہ کے نوٹس بھی بھیج دئیا

حکومت زلفی بخاری کو بچانے کیلئے ملک بھر میں تبلیغی جماعت کے کارکنوں کو نشانہ بنا رہی ہے،میر حاجی علی…

کوئٹہ(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر حاجی علی مدد جتک نے وفاقی حکومت کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی حکومت زلفی بخاری کو بچانے کیلئے ملک بھر میں تبلیغی جماعت کے کارکنوں کو نشانہ بنا رہی ہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں…