فیصل آباد سے ٹائیگر فورس کے 2 جعلی رکن گرفتار
فیصل آباد : پولیس نے ٹائیگر فورس کے 2 جعلی ممبران کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں 2 افراد خود کو ٹائیگر فورس کا رکن ظاہر کرکے لوگوں سے شناختی کارڈ جمع کررہے تھے جس کی اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی۔پولیس نے…
