پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے وفد کی چیف سیکرٹری آزاد کشمیر مطہر نیاز رانا سے ملاقات
مظفرآباد : پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے وفد کی چیف سیکرٹری آزاد کشمیر مطہر نیاز رانا سے ملاقات کی،وفد نے وفاقی حکومت کے"احساس ایمرجنسی کیش پروگرام "کے تحت آزاد کشمیر میں حکومت کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی سیاسی کمیٹیوں کے زریعے امداد…
