سابق پاور سیکٹر میں سالانہ 100ارب روپے کا نقصان قومی خزانے کو پہنچایا گیا
اسلام آباد : آٹا اور چینی سکینڈل کے بعد پاور سیکٹر سکینڈل کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق پاور سیکٹر میں سالانہ 100ارب روپے کا نقصان قومی خزانے کو پہنچایا گیا۔
