نیویارک میں قیامت خیز مناظر دیکھنے میں آرہے ہیں‘ سلمان احمد

نیویارک (آئی این پی) امریکی شہر نیویارک میں موجود جان لیوا کورونا کا شکار گلوکار سلمان احمد کا کہنا ہے کہ نیو یارک کی صورتحال بدترین ہے، لوگ مرنے والوں کی آخری رسومات بھی ادا کرنے سے قاصر ہیں اور لواحقین جنازوں میں شرکت کرنے سے احتیاط برت…

کراچی پورٹ ٹرسٹ چیئرمین تقرری کیس، وفاقی وزیر علی زیدی سے جواب طلب

اسلام آباد / اسلام آباد ہائیکورٹ نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کے چیئرمین کی تقرری کے معاملے پر وفاقی وزیر علی زیدی کے مداخلت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے حکومت سے بھی معاونت طلب کرلی۔

سا رک سیکرٹریٹ ویڈیو کانفرنس کاحصہ نہیں، پاکستان کا کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی )ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ سا رک سیکرٹریٹ ویڈیو کانفرنس کاحصہ نہیں اس لئے پاکستان نے کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔بھارت کے زیر اہتمام کوروناوائرس سے متعلق تجارتی حکام کی ویڈیو کانفرنس میں…

6 سے 7 ہزار کرونا کیسز مزید رپورٹ ہونے کا خدشہ ہے،ڈاکٹر عطاالرحمان

کراچی ٔٔٔ/ معروف سائنس دان اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ٹاسک فورس کے کو چیئرمین ڈاکٹرعطا الرحمان نے کہا ہے کہ میرا اندازہ ہے کہ 6 سے 7 ہزار کرونا کیس اور رپورٹ ہوں گے۔ نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عطاالرحمان نے کہا کہ اگلے 2 ماہ اپریل اور مئی…

سعودی فوجی اتحاد کایمن میں 2 ہفتوں کی قابل توسیع یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان،اقوام متحدہ کا خیرمقدم

اقوام متحدہ/ سعودی زیرقیادت فوجی اتحاد نے یمن میں 2 ہفتوں کی قابل توسیع یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان جبکہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے سعودی زیرقیادت اتحاد، جو بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کی بحالی کے لئے حوثیوں سے مصروف…