سبی وگردونواح میں شدید گرمی کی لہر برقرار
سبی: سبی وگردونواح میں شدید گرمی کی لہر برقرار، شہر سنسان ریلوے کالونی آلہ آباد غریب آبا د سمیت کئی علاقوں میں پینے کا صاف پانی نایاب کئی علاقہ کربلا کا منظر پیش کرنے لگے عوام بدبو دار پانی پینے پر مجبورہوگئے ۔
