امریکی صدارتی امیدوار کا کشمیریوں پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کشمیریوں پر بھارتی حکومت کی جانب سے عائد پابندیاں ختم کرنے اور تمام حقوق بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔خیال رہے

مویشی منڈیاں لگنے سے کورونا کے مزید پھیلاؤ کا خطرہ ہے،وزیر صحت سندھ

کراچی:  وزیر صحت سندھ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشیاں منڈیاں لگنے سے کورونا کے مزید پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ صوبائی وزیر صحت نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ کورونا کے کیسز کم نہیں ہوئے اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جتنے ٹیسٹ ہورہے ہیں…

ایک رات میں پٹرول 25 روپے مہنگا، راجا ریاض اپنی ہی حکومت پر برہم

اسلام آ باد :  پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی راجا ریاض نے اپنی ہی حکومت کے خلاف علم بغاوت بلند کر دیا، راجا ریاض کے احتجاج پر حکومتی بنچز پر بیٹھے ارکان ہکا بکا رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے رکن قومی…

فیئر اینڈ لولی’ بنانے والی کمپنی یونی لیور کا اس کریم کا نام تبدیل کرنیکا اعلان

اسلام آباد :  رنگ گورا کرنے والی مقبول ترین کریم 'فیئر اینڈ لولی' بنانے والی کمپنی یونی لیور نے اس کریم کا نام تبدیل کرنیکا اعلان کر دیا ۔اس ضمن میں یونی لیور کے بیوٹی اینڈ پرسنل کیئر ڈویڑن کے صدر سنی جین کا کہنا ہے کہ وہ اس کریم کے نام…