تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ 2 جولائی کو کریں گے، وفاقی وزیر تعلیم
اسلام آباد : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ نجی اسکولوں کی طرف سے تعلیمی ادارے کھولنے کا بہت دباؤ ہے تاہم اس بارے میں فیصلہ 2 جولائی کو بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس میں کریں گے، ملک بھر میں تمام بچوں کو پاس…
