اسرائیل، اقوام متحدہ کی گاڑی میں ’’جنسی تعلق‘‘کی ویڈیو وائرل ہونے پر تحقیقات کا آغاز

تل ابیب: اسرائیل میں اقوام متحدہ کی گاڑی میں 'جنسی تعلق' کی فوٹیج وائرل ہونے پر تشویش کی لہر دوڑ گئی۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے اسرائیل کے مرکزی شہر تل ابیب کی مرکزی سڑک پر اقوام متحدہ…

میانمار،رخائن میں فوجی آپریشن کی تیاریاں، ہزاروں شہری بے گھر

نیپیدائو: میانمار کی فوج نے مغربی ریاست رخائن میں آپریشن کی تیاریاں شروع کردی ہیں جس کے بعد ہزاروں افراد گھر بار چھوڑ کر علاقے سے ہجرت کرگئے،دوسری جانب حکومتی ترجمان کا کہنا تھا کہ حکم سرحدی امور کے عہدیداروں کی جانب سے جاری کیا گیا تھا جو…

چاند کیلئے ٹوائلٹ ڈیزائن کریں، انعام پائیں، ناسا کا اعلان

کیلیفورنیا: امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر کمپیکٹ ٹوائلٹ ڈیزائن کرنے والوں کے لیے ہزاروں ڈالرز کے انعامات کا اعلان کر دیا۔ناسا کے مطابق جو شخص مائیکرو گریویٹی اور چاند پر کام کرنے والا کمپیکٹ ٹوائلٹ ڈیزائن کرے گا

مقبوضہ کشمیر میں بچے کی شہادت انسانی حقوق کی بد ترین خاف ورزی ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی مودی پر…

لندن:  ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا چہرہ بے نقاب کردیا ہے، معصوم بچے کی شہادت انسانی حقوق کی بدترین خلاف وزری ہے،بھارتی حکومت بچے کی ہلاکت کی فوری تحقیقات کرائے، بچے کی ہلاکت کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی…

کوئٹہ میں اسٹوڈنٹس کی بلاوجہ گرفتاری اور انہیں زیرحراست رکھنا افسوسناک عمل ہے،نواب ثنا اللہ خان زہری

خضدار: مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما سابق وزیراعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثنا اللہ خان زہری نے کہاہے کہ گزشتہ روزکوئٹہ میں اسٹوڈنٹس کی بلاوجہ گرفتاری اور انہیں زیرحراست رکھنا افسوسناک عمل ہے،

بلوچستان فوڈ اتھارتی کی جانب سے قومی شاہراہ پر قائم ہوٹلوں اور جنرل سٹورز پر چھاپہ اور غیر معیاری…

کوئٹہ:  بلوچستان کے ٹرانسپورٹروں نے کہا ہے کہ بلوچستان فوڈ اتھارتی کی جانب سے قومی شاہراہ پر قائم ہوٹلوں اور جنرل سٹورز پر چھاپہ اور غیر معیاری کھانوں و خوردونوش اشیاء کو تلف کرنا احسن اقدام ہے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے آفیسران و اہلکاروں کو…

عوام ہماری حکومت پر اعتماد رکھے انشا اللہ جلد ملک عظیم کو تمام مسائل سے نکالیںگے،بابر یوسفزئی

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سابقہ ترجمان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ عوام ہماری حکومت پر اعتماد رکھے انشا اللہ جلد ملک عظیم کو تمام مسائل سے نکالے گے،

ایک طرف دنیا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت منرل واٹر کے ڈیڑھ لیٹر کے قیمت سے کم ہو چکی ہے دوسری جا نب…

اوستہ محمد : جمعیت علما ء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری و سینٹر مولانا عبد الغفور حیدری نے کہاہے کہ ایک طرف دنیا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت منرل واٹر کے ڈیڑھ لیٹر کے قیمت سے کم ہو چکی ہے