مصر، کورونا کا خوف،ٹیسٹ مثبت آنے پر شوہر نے بیوی کو پانچویں منزل سے نیچے پھینک دیا
انقرہ: کورونا وائرس سے متعلق مصر میں ایک انوکھا ہی واقعہ دیکھنے میں آیا جہاں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر شوہر نے بیوی کو اپارٹمنٹ کی پانچویں منزل سے نیچے پھینک دیا۔
