نوشکی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

نوشکی: نوشکی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا ۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کی علی الصبح محمد اسماعیل نامی موٹرسائیکل سوارقومی شاہراہ پر اسٹیشن کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا جس کی نعش کو سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں…

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل سے عوام کے معیار زندگی میں بہتری اوران کے مسائل بھی کسی حد تک کم…

پشین :  ڈپٹی کمشنر پشین قائم خان لا شاری نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل سے عوام کا معیار زندگی میں بہتری آنے کے علاوہ اُن کے مسائل بھی کسی حد تک کم ہونگے

چین سے حزیمت اٹھانے کے بعد بھی بھارت ہٹ دھرمی کی روش پر کاربند ہے، وزیر خارجہ

اسلام آ باد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی ہندوتوا سوچ اور جارحانہ پالیسیوں سے خطے کے امن کوخطرہ ہے، چین سے حزیمت اٹھانے کے بعد بھی بھارت ہٹ دھرمی کی روش پر کاربند ہے۔

آغا افتخار الدین ویڈیو از خود نوٹس کیس، ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس جاری

اسلام آ باد :  سپریم کورٹ نے آغا افتخار الدین ویڈیو از خود نوٹس کیس میں ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ ایف آئی اے کو کچھ کرنا نہیں آتا