دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 56 لاکھ 76 ہزار 604 ہو گئی

بیجنگ:جونز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس اینڈ انجینئرنگ کے مطابق 25جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے تک نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ممالک میں تصدیق شدہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار مندرجہ ذیل ہیں۔

امریکہ کی قونصل خانہ بند کرنے کی درخواست تعلقات کو خراب کرنے کی دانستہ کوشش تھی،چینی قونصلر جنرل…

ہیوسٹن: ہیوسٹن کے چینی قونصلر جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے قونصل خانہ کو بند کرنے کی یک طرفہ اور اچانک درخواست چین اور امریکہ کے باہمی مفاد اور دو طرفہ تعاون پر مبنی تعلقات کو خراب کرنے کی دانستہ کوشش تھی

کیا پی آئی اے طیارہ حادثے کو بطور کور اپ استعمال کیا گیا، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ کیا پی آئی اے طیارہ حادثے کو بطور کور اپ استعمال کیا گیا۔ سینیٹررضا ربانی نےسینیٹ اجلاس میں اپنے بیان میں کہا کہ کیا یہ درست ہے کہ جعلی لائسنس مسئلہ…

چودھری برادران نے بے نامی اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کی، نیب رپورٹ میں دعویٰ

لاہور:  قومی احتساب بیورو (نیب) نے دعویٰ کیا ہے کہ چودھری برادران نے 5 بے نامی اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کی اور بیرون ملک سے پاکستان میں پیسہ بھی منگوایا۔ تفصیل کے مطابق چودھری برادران کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نیب انوسٹی گیشن میں…

تعلیمی ادارے کھولنے کا معاملہ، حکومت نے بین الصوبائی وزرا کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس طلب کر لی ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں بین الصوبائی کانفرنس 5 اگست کو منعقد ہوگی۔ صوبائی وزرائے تعلیم و…