لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ پہلی سیریز کے دوران گھنٹوں واش روم میں روتا رہا جب کہ کھیلنے سے قبل ہی انضمام الحق کا بھتیجا ہونے کے طعنے ملنے لگے تھے۔واضح رہے کہ 2017 میں سری لنکا کے خلاف کھیلی جانے…
انقرہ: استنبول کی آیا صوفیہ گرینڈ مسجد میں 86 سال بعد نماز جمعہ کے لیے لوگ صبح سویرے ہی جمع ہونا شروع ہو گئے خطبہ جمعہ اور دعا کے دوران روح پرور مناظر دیکھے گئے۔
ترکی میں آج تاریخ رقم، صدر رجب طیب اردوان نے عمارت پر نصب نئی تختی کی…
جاپان میں مقیم معروف کشمیری و کشمیر یکجہتی فورم جاپان کے آرگنائزر شاہد مجید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے اور مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارتی فوج کے ظلم کے خلاف دنیا بھر میں کشمیری یوم سیاہ منائیں گے۔…
نیپال میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ ہلاکتوں اور زخمیوں کے علاوہ 53 افراد لاپتہ بھی ہو گئے ہیں۔
نیپال میں طوفانی بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مواصلاتی نظام بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ فصلیں تباہ اور لاتعداد…
جنیوا : آن لائن پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ مائیک پومپیو کا الزام جھوٹ پر مبنی اور ناقابل قبول ہے ۔ انہوں نے خبردار کیا کہ امریکی وزیر خارجہ عالمی وبا کو سیاسی مسئلہ نہ بنائیں۔ الزام مسترد
انقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ آیا صوفیہ کے بعد ہماری اگلی منزل مسجد اقصیٰ ہے۔ اسرائیلی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ 86 سال بعد آیا صوفیہ کو مسجد بنانے کے بعد ہماری اگلی…
پاکستان میں دالبندیں آج گرم ترین علاقہ رہا، جہاں پارا 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔
دارلحکومت اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں آج بھی بارش ہوئی۔
دوسری طرف ملک کے کئی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ملک میں سب…