سندھ حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو اہم عہدے پر فائز کردیا
کراچی: سندھ حکومت نے ضیاء الرحمان کو ڈپٹی کمشنر سینٹرل کراچی تعینات کردیا گیا۔ وہ خیبر پختونخوا حکومت کی صوبائی سروس کے ملازم ہیں۔
تفصیل کے مطابق پیپلز پارٹی کی حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا اہم مطالبہ…
