دھرنے کی سربراہی کی حامی پر سندھ حکومت نے فضل الرحمان کو پہلا تحفہ دیا، حلیم عادل شیخ
کراچی : حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ دھرنے کی سربراہی کی حامی پر سندھ حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو پہلا تحفہ دیا، ٹوکن کے طور پر ضیا الرحمان کو کراچی کا ڈی سی سینٹرل لگایا گیا۔
