مکمل لاک ڈاؤن لگادیتے تو بھارت جیسا حال ہوتا، عثمان ڈار
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ اگر کورونا وائرس کے دوران مکمل لاک ڈاؤن لگادیتے تو آج بھارت جیسا حال ہوتا۔
پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ 9 اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منایا…
