سینئر قانون دان احمد اویس ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات

لاہور : پنجاب حکومت نے سینئر قانون دان احمد اویس کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کردیا۔ پنجاب حکومت نے احمد اویس کو دوسری بار ایڈووکیٹ جنرل تعینات کیا ہے، وہ اس سے پہلے بھی اس عہدے پر تعینات رہے تاہم انہوں نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

کراچی کا ڈوبنا بڑا المیہ ہے، کسی کو احساس نہیں،سندھ ہائیکورٹ شدید برہم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے گندگی اور پانی کے نکاس کے کیس کے دوران حالیہ بارش میں کراچی کی صورتحال پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کراچی میٹرو پولیٹن ( کے ایم سی) اور میئر کراچی کے دفتر سے ذمہ داران کو طلب کرلیا۔

وزیراعظم کا ریلیف پیکج کے باوجود یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء کی مہنگے داموں فروخت کا نوٹس

اسلام آ باد: وزیر اعظم عمران خان نے یوٹیلٹی اسٹورز پر اربوں روپے کی سبسڈی کے باوجود عوام کو سستی چینی اور آٹا نہ ملنے کی شکایات اور اسٹورز پر مہنگی اشیاء کی خریداری اور فروحت کی شکایات پر نوٹس لے لیا۔

کسی بھی اشتعال انگیزی کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا: آرمی چیف

راولپنڈی:  پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہماری دفاعی اور آپریشنل تیاریاں امن کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے ہیں۔ کسی بھی اشتعال انگیزی کا بھرپور، موثر اور پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ…

عافیہ کی خیریت جاننے کیلئے اہلخانہ پریشان ہیں،ڈاکٹرفوزیہ

کراچی ; عافیہ کی خیریت جاننے کیلئے اہلخانہ پریشان ہیں۔ ایسے موقع پر عید کی آمد نے سب اہلخانہ کو اداس کردیا ہے۔ وہ اپنی رہائش گاہ پر ڈاکٹر عافیہ سے یکجہتی کا اظہار کرنے کیلئے آئے ہوئے شہری تنظیم پاکستان کے وفد جن میں چیئرمین رضوان شمس ،…