چمن بارڈر بندش کےخلاف احتجاجی دھرنا 56ویں روز بھی جاری رہا
چمن: پاک پاک افغان چمن بارڈر بندش کے خلاف آل پارٹیز تاجراتحاد کی جانب سےاحتجاجی دھرنا 56ویں روز بھی جاری رہا بارڈر کے بندش کے خلاف آل پارٹیز تاجران اور لغڑی اتحاد کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکا نے پاک افغان بارڈر سے ڈپٹی…
