بلوچستان، کورونا ایمرجنسی ڈیوٹی سے غیرحاضری پر4 اہلکار معطل
ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان ڈاکٹر شاکر علی بلوچ نے فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ اسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ اس دوران لیبارٹری میں کورونا ایمرجنسی ڈیوٹی سے غیرحاضری پر چار اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔
ڈاکٹر شاکر بلوچ نے بتایا کہ انہیں…
