گورنر پنجاب سے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کی ملاقات، سیاسی اور حکومتی امور سمیت دیگرمعاملات پر…

لاہور: گورنر پنجاب چودھری سرور نے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز سے ملاقات کی جس میں سیاسی اور حکومتی امور سمیت دیگرمعاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گور نر پنجاب چودھری سرور نے حکومتی اقدامات کو اجاگر کرنے پر شبلی فراز کی کار کردگی کو…

وزیر اعلی عثمان بزدار نے پنجاب میں انڈر گرانڈ واٹر اسٹوریج منصوبے شروع کرنے کی منظوری دے دی

لاہور :وزیراعلی پنجاب نے برساتی پانی کا انڈر گرانڈ اسٹوریج پراجیکٹ دیگر شہروں میں بھی شروع کرنے کی منظوری دے دی، برساتی پانی کو صاف کر کے پینے کے قابل بھی بنایا جاسکے گا۔

‘مختلف معاملات پر تنقید’، معاونین خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا، تانیہ ایدروس مستعفی

ڈاکٹر ظفر مرزا نے معاون خصوصی برائے صحت اور تانیہ ایدروس نے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان کا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری تندہی اور ایمانداری سے کام کیا۔ پاکستان کی خدمت…

توہین رسالت کے ملزم کو کمرۂ عدالت میں گولی مار دی گئی

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ملزم کو عدالت میں جج کے سامنے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ بدھ صبح سیشن جج شوکت علی کی عدالت میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ملزم طاہر احمد نسیم کو…

کوئٹہ، مارکیٹز, شاپنگ مالز کے اوقات کار میں رات 12 بجے تک توسیع

کوئٹہ،بلوچستان حکومت نے مارکیٹز/ شاپنگ مالز کے اوقات کار میں رات 12:00 بجے تک توسیع کردیا۔ نوٹیفکیشن جاری کوئٹہ،عوام کی سہولت کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا اور عوام سے ایس او پیز پر عملدرآمد کی اپیل بھی کی جاتی ہے،ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت…