ملک بھر میں کل سے پرائمری سکولز کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد:   وفاقی حکومت نے ملک بھر میں کل سے پرائمری سکولز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ شفقت محمود نے کہا بچوں کے مستقبل کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے…

گرفتاری کی یہ لہر شہباز شریف کا خوف ہے: مریم اورنگزیب

لاہور:  مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گرفتاری کی یہ لہر شہباز شریف کا خوف ہے، ن لیگ کا ڈر اور اے پی سی کا جو خوف طاری ہے اسی کی وجہ سے ہے۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا تھا اے پی سی کے فیصلوں کو مفلوج کرنے کیلئے اور گلگت…

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اہم ہنگامی اجلاس آج ہوگا: احسن اقبال

اسلام آباد:   پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اہم ہنگامی اجلاس آج ہوگا، شہباز شریف سمیت دیگر اہم رہنماؤں کی گرفتاری، اے پی سی فیصلوں اور قرارداد پر عمل درآمد کے پلان کو حتمی شکل دینے پر مشاورت کی جائے گی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا…

نیب سے ڈرنے والے نہیں، آخری آپشن استعفے ہوں گے: یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد:  یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے، نیب سے ڈرنے والے نہیں، آخری آپشن استعفے ہوں گے۔ رہنما پاکستان پیپلزپارٹی و سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گرفتاریاں معنی…

مریم نواز قومی اداروں کو متنازع بنا رہی ہیں: وزیر ریلوے شیخ رشید

اسلام آباد:  وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز قومی اداروں کو متنازع بنا رہی ہیں۔ ملک میں عدم استحکام سی پیک کے دشمنوں کا ایجنڈا ہے۔ کسی قیمت پر ملک کی سیکیورٹی کو عدم استحکام کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔ اسلام آباد میں…

ملتان: یوٹیلٹی اسٹورز پر بیشتر اشیائے خورونوش کی قلت، شہری بازار سے مہنگے داموں خریدنے پر مجبور

ملتان:   ملتان میں یوٹیلٹی اسٹورز پر بیشتر اشیائے خورونوش کی قلت ہے جبکہ دستیاب اشیا کا معیار ٹھیک نہیں۔ شہریوں کی اکثریت عام مارکیٹ سے مہنگے داموں اشیاء خریدنے پر مجبور ہیں۔ ملتان میں یوٹیلٹی اسٹورز پر 51 مختلف اشیائے خورونوش کی فہرست اور…

وفاقی کابینہ کا آج اجلاس: سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

اسلام آباد:   وفاقی کابینہ کا وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس آج ہوگا، جس میں سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، افغانستان سے متعلق ویزا پالیسی کی تبدیلی سمیت کابینہ 16 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس…

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد کابلوچستان میں ہسپتالوں کی خستہ حالی پراظہاربرہمی

کوئٹہ: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے بلوچستان میں ہسپتالوں کی خستہ حالی پربرہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر صوبے کے ہسپتالوں میں اچھے آلات موجود ہیں تو پھرلوگ باہر سے کیوں علاج کروارہے ہیں