شہباز شریف ناکردہ گناہوں کی سزا میں قید ہیں، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو لانے والے جواب دیں یہ سوغات کیوں قوم پر مسلط کی گئی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ملکی صورتحال دیکھ…

حکومت کا نواز شریف کو واپس لانے کیلئے برطانیہ کو دوبارہ خط لکھنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سخت ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ وزیراعظم نے سینئر وزرا کی کمیٹی بنا دی ہے۔ شہزاد اکبر، ڈاکٹر بابر اعوان، فواد چودھری، اسدعمر، شفقت محمود اور شیخ رشید پر…

مسلم لیگ (ن) کیخلاف مبینہ انتقامی کارروائیاں، عالمی فورمز پر آواز اٹھانے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے اپنے اور پارٹی کیخلاف کارروائیوں کو انتقامی قرار دیتے ہوئے ان کیخلاف عالمی فورمز میں آواز اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا…

منی لانڈرنگ کیس؛ شہباز شریف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کی۔ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار قائد حزب اختلاف…

بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کے سلسلے کے تیسرے مرحلے کا آغاز کل سے ہوگا

کوئٹہ : بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کے سلسلے کے تیسرے مرحلے کا آغاز کل سے ہوگا ۔حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی کے مطابق بلوچستان میں کل سے پرائمری سکولز کھول دیئے جائینگے

افغانستان میں امن علاقائی ترقی کیلئے ضروری ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:  شاہ محمود قریشی نے کہا افغانستان میں امن علاقائی ترقی کیلئے ضروری ہے، ہمیں امن عمل کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے خبردار رہنا ہے، ہم افغان مہاجرین کی عزت و وقار سے واپسی کے خواہاں ہیں، بہترین مستقبل کیلئے ہمیں ماضی کی غلطیوں…

افغان امن مذاکرات، پاکستان نے اہم مصالحتی کردار ادا کیا: ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ

اسلام آباد:   ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغان امن مذاکرات میں پاکستان نے اہم مصالحتی کردار ادا کیا، پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں، اپنے عوام کی امنگوں کے مطابق ہمیں نئے مستقبل کی جانب دیکھنا ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف…