بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیاں منی لانڈرنگ اور مالی جرائم میں ملوث ہیں، پاکستان
پاکستان نے کہا ہے بھارت اور بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیاں منی لانڈرنگ اور مالی جرائم میں ملوث ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ بھارت دنیا بھر میں ریاستی دہشت گردی کا پشتی بان ہے، بھارت میں نہ تو آج…
