باہر عیش کرنے والوں کو سمجھ نہیں آرہا کہ کس کس کی رسید لائیں، صدر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ باہر عیش کرنے والوں کو سمجھ میں ہی نہیں آرہا کہ کس کس چیز کی رسید کہاں سے لائیں۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد نوازشریف کا نام لئے بغیر کہا کہ عدالتوں میں کسی چیز کو ثابت…
