سعودی عرب : عمرہ اور زیارات پر عائد پابندی کل سے ختم کرنے کا اعلان

ریاض: عمرے کے خواہش مند افراد کے لیے خوشخبری، سعودی عرب نے عمرہ اور زیارات پر عائد پابندی کل سے ختم کرنے کا اعلان کر دیاہے۔ سعودی عرب نے سات ماہ بعد مرحلہ وار عمرہ ادا کرنے کی اجازت دے دی ہے، عرب میڈیا کے مطابق عمرہ کی اجازت تین مرحلوں میں…

افغانستان ; کار بم دھماکے ميں متعدد 15 افراد ہلاک اور 30 زخمی

افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ضلعی گورنر ہاؤس پر خودکش کار بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے متعلق مشرقی صوبے ننگرہار ميں واقع ضلعی گورنر ہاؤس کے مرکزی دروازے سے داخل ہونے کی کوشش ناکام ہونے پر خودکش حملہ آور…

روس:وزارت داخلہ کے دفتر کے سامنے خاتون صحافی کی خود سوزی

ماسکو  :  خودسوزی سے قبل خاتون صحافی آرینا سلوینا نے اپنے فیس بک پیج پر لکھا ‘‘میری موت کی ذمہ دار روشین فیڈریشن ہے ’’۔ مقامی میڈیا کے مطابق خاتون صحافی کی خودسوزی سے ایک روز قبل پولیس نے ان کے اپارٹمنٹ کی تلاشی لی تھی، جس پر احتجاج کرتے…

نیگورنو-کاراباخ میں جنگ بندی پر بات کرنے کو تیار ہیں، آرمینیا

آرمینیا نے نیگورنو-کاراباخ میں ایک ہفتے سےجاری جھڑپوں میں جانی نقصان کے بعد کہا ہے کہ روس سمیت دیگر عالمی طاقتوں کے ساتھ جنگ بندی پر بات کرنے کو تیار ہیں۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق آرمینیا کا کہنا تھا کہ وہ روس، امریکا اور فرانس کے…

سی پیک منصوبے کیخلاف سازش، سابق بھارتی میجر گورو آریا نے زبان کھول دی

بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لئے کام کرنے والے سابق بھارتی میجر گورو آریا نے خود ہی سب کچھ اگل دیا۔ گوروآریا نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ سےمتعلق ڈیٹا ایک پاکستانی نے فراہم کیا۔ سی پیک منصوبے کو متنازع بنانے کیلئے بھارت ایڑی…

نواز شریف بینک اکاؤنٹس، گاڑیوں، جائیدادوں کے مالک، اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ملزم نواز شریف کی زمینوں اور ملز میں شیئرز کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں۔ نیب کے تفتیشی افسر محمد راحیل اعظم نے احتساب عدالت میں رپورٹ جمع کرائی جس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کے لیے الیکشن کمیشن،…

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات،سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال

کوئٹہ( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات۔ ترقیاتی منصوبوں بالخصوص سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال۔جمعہ کو وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی…

ڈیڈ لاک ختم نہ ہوا تو عالمی برادری افغانستان میں دلچسپی کھودیگی، عبداللہ عبداللہ

چیئرمین افغان مفاہمتی کونسل ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے طالبان کو جنگ بندی پرراضی کرنے کے لیے اثرورسوخ استعمال کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ہم نیوز نے عالمی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ نے…