نواز شریف کی واپسی کیلئے قانونی حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ اپوزیشن کی حکومت کو غیرمستحکم کرنے اور فوج کو بدنام کرنے کی تمام کوششوں کو ناکام بنائیں اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو لندن سے واپس لانے…
