ملتان: ہارٹیکلچر اتھارٹی کی عدم دلچسپی، شاہ شمس اور ابن قاسم پارک کے جھولے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

ملتان:   ملتان میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی عدم دلچسپی کے باعث شاہ شمس اور ابن قاسم پارک کے جھولے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکے ہیں، درخت بھی بڑی تعداد میں کاٹ کر پارکوں کو اجاڑنے کی کسر پوری کر دی گئی ہے۔ ملتان میں شاہ شمس اور ابن قاسم…

نارووال کے ارسطو سن لیں، گل واقعی ودھ گئی اے، 25 ارب کی کرپشن سامنے آگئی

لاہور:   فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نارووال کے ارسطو سن لیں، گل واقعی ودھ گئی اے، پہلے آل شریف کی ساڑھے نو ارب کی منی لانڈرنگ ثابت شدہ ہوئی، اب ایک کمپنی کی 25 ارب روپے کی کرپشن سامنے آگئی، آئندہ دنوں میں مزید انکشافات ہوں گے۔ وزیر…

گوجرانوالہ جلسہ: اپوزیشن رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی لسٹ تیار

لاہور:  گوجرانوالہ جلسہ، پولیس نے اپوزیشن رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کیلئے لسٹ تیار کرلی۔ قانون نافذ کرنے والوں نے لسٹ سے متعلق حکومتی عہدیداروں کو بریفنگ بھی دی۔ ذرائع کے مطابق فہرست میں اپوزیشن جماعتوں کے ایم این ایز، ایم پی ایز…

حکومتی اخراجات کو کنٹرول کیا، بجلی، گیس پر سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا: حفیظ شیخ

لاہور:   حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کورونا سے پہلے ہماری کارکردگی کو دنیا نے سراہا، حکومتی اخراجات کو کنٹرول کیا، بجلی، گیس پر سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے تاجر تنظیموں سے خطاب کرتے ہوئے کہا لوگ کہتے ہیں کہ ماضی کی بات نہ…

زوم میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن اگلے ہفتے سے متعارف کرانے کا اعلان

آپ ویڈیو کالنگ ایپ زوم کا مفت یا پیڈ میں سے جو بھی اکاؤنٹ استعمال کررہے ہوں، اب آپ کو اس میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن فیچر دستیاب ہوگا۔ اس سے پہلے کمپنی نے کہا تھا کہ یہ فیچر صرف پیسے دینے والے صارفین کے لیے ہوگا، مگر کیا گیا کہ مفت اکاؤنٹس کے…

رنگت اور موٹاپے کا مذاق بنانا ختم کریں:آمنہ الیاس

لاہور: ایسے افراد جو اپنے سانولے رنگ اور موٹے جسم کو شرمندگی کا باعث سمجھتے ہیں، میں ہمیشہ اُن کیلئے آواز بلند کرتی نظر آئی ہوں، اُن کا کہنا ہے کہ سانولے رنگ یا موٹاپے کو مذاق بنانا اب ختم ہوجانا چاہیے ۔آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر ویڈیو…

نیمار نے رونالڈو کا ریکارڈ توڑ دیا

برازیلی فٹ بالر نیمار نے رونالڈو کا ریکارڈ توڑتے ہوئے پیلے کے بعد سب سے زیادہ گول اسکور کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ پیرو کے خلاف کھیلے گئے میچ میں نیمار نے ہیٹ ٹرک کرکے اپنی ٹیم کو جہاں چار دو سے فتح سے ہمکنار کیا تو وہیں پیلے کے بعد سب سے…

جان سینا نے خاموشی سے دوسری شادی کرلی

ریسلنگ کی دنیا کے معروف کھلاڑی جان سینا نے اپنی گرل فرینڈ شی شریعت زادے سے فلوریڈا میں خاموشی سے شادی کرلی ہے، 2012 کے بعد جان سینا دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں۔ 43 سالہ عالمی شہرت یافتہ ریسلر نے اپنی شادی کو ابھی تک تو منظر…

اسرائیل سے عرب ملکوں کے معاہدوں کی کامیابی پر سعودی تعاون کے شکرگزار :امریکا

واشنگٹن :  واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ سے ان کے سعودی ہم منصب نے ملاقات کی،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پومپیو نے سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو تسلیم اور اس کیساتھ معمول کے سفارتی روابط قائم کرنے پر غور کرے ۔ ابراہام معاہدہ (عرب…

کورونا کی دوسری لہر، فرانس کے 9 شہروں میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ

پیرس:   کورونا وائرس کی دوسری لہر سے بچنے کے لیے فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت 9 شہروں میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانویئل میکرون نے کہا ہے کہ کرفیو کا آغاز ہفتے سے ہوگا، رات نوسے صبح چھ بجے تک گھر…