نیب کے تفریقی رویے سے کرپشن کے خلاف مہم کو شکست ہو رہی ہے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے رویے سے کرپشن کے خلاف مہم کو شکست ہو رہی ہے۔
جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اسلام آباد یونین کونسل روات کے سابقہ سیکرٹری جاوید چوہدری کی درخواست…
