پاکستان بھاری اکثریت سے 3 سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب

اسلام آباد:   پاکستان نے بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب ہو کر ایک اور سفارتی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے انتخابات میں پاکستان نے ریکارڈ ووٹ حاصل کئے اور 191…

کوئٹہ سمنگلی روڈ پر بم دھماکہ ، 7افراد زخمی ۔ پولیس ذرائع

کوئٹہ سمنگلی روڈ پر بم دھماکہ ، 7 افراد زخمی ۔ پولیس ذرائع کوئٹہ دو نامعلوم افراد نے مزدوروں پر دستی بم پھینکا ۔ پولیس کوئٹہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔ کوئٹہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کئے جارہے ہیں پولیس

ٹریفک پولیس اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی تجاوزات کے خلاف مشترکہ کارروائی

بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات پر ایڈمنسٹریٹر سیدال خان لونی کے ہدایات کے مطابق اینٹی انکروچمنٹ آفیسر محمد قاسم خان کی نگرانی میں سب انسپیکٹر ٹریفک پولیس ولی خان، سپرنٹینڈنٹ محی الدین بلوچ، متعلقہ تھانے کے اہلکاران و دیگر متعلقین کی موجودگی…

وزیراعلیٰ بلوچستان بھی کورونا کا شکار، ٹویٹر پیغام میں ٹیسٹ پازیٹو آنے کی تصدیق

کوئٹہ:   ایک اور اہم شخصیت کورونا کا شکار ہوگئی، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو قرنطینہ کرلیا۔ بلوچستان میں کورونا کیسز پھر بڑھنے لگے، وزیراعلیٰ جام کمال بھی وائرس کی زد میں آگئے۔ ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق ٹیسٹ…

کوئٹہ، مہنگائی میں مافیاز ملوث ہیں ان کو شکست دیں گے، شہریار آفریدی

کوئٹہ، رانا ثنا اللہ کا ٹرائل کیوں شروع نہیں ہورہا، شہریار آفریدی کوئٹہ، قانون کے مطابق 18 روز میں ٹرائل شروع ہونا ہے، شہریار آفریدی کوئٹہ، عوام سوچیں کیلئے ان کے لئے قانون الگ کیوں ہیں، شہریار آفریدی کوئٹہ،انہی جماعتوں نے انتخابات میں…

افغان آرمی کے دو جنگی ہیلی کاپٹرز دوران پرواز ٹکرا کر تباہ، 9 اہلکار ہلاک

افغانستان میں زخمی اہلکاروں کو اسپتال لے جانے والے دو ہیلی کاپٹرز ایک دوسرے سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 9 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند میں دو جنگی ہیلی کاپٹرز ایک سرچ آپریشن میں زخمی ہونے والے…

چینی صدر شی جن پنگ کا فوج کو ممکنہ جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم

چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنی فوج پیپلز لبریشن آرمی کو ممکنہ جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے گوانگ ڈونگ صوبے کے ایک فوجی اڈے کے دورے کے موقع پر پیپلز لبریشن آرمی کی میرین کور…

ایشیائی ممالک خطے میں امریکی پالیسی سے ہوشیار رہیں:چینی وزیر خارجہ

کوا لالمپور :  کوالالمپور میں ملائشیا کے ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وانگ ژی نے کہاکہ بیجنگ اور آسیان کے رکن ممالک بحیرہ جنوبی چین میں بیرونی مداخلت کو ختم کرنے کے لیے مل کرکام کریں،انہوں نے کہاکہ چین اور ملائشیا دونوں یہ…

18اکتوبر:اڑھائی لاکھ سعودی شہریوں کو عمرہ کی اجازت

مکہ :  سعودی عرب نے عمرے کے دوسرے مرحلے میں اپنے اڑھائی لاکھ شہریوں کو عمرے کی اجازت دیدی، روضہ رسول ؐ کو بھی 18 اکتوبر سے زیارت کے لیے کھولا جائے گا۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق دوسرے مرحلے میں زائرین کو ایپ کے ذریعے اجازت نامہ لینا ہوگا۔…

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید دو نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی نسل کشی جاری ہے ۔ ضلع شوپیاں میں قابض فوج نے دونوجوانوں کو شہید کر دیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع شو پیاں کے علاقے چکورا میں نوجوانوں کو سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا ۔ غاصب فوج نے علاقے میں انٹرنیٹ…