بلوچستان میں امن وامان کی ابتر صورتحال کی وجہ سے 17سال سے کھیل کے میدان غیر آباد رہے: خالق ہزارہ

کوئٹہ(آن لائن) وزیراعلی بلوچستان کے مشیر برائے کھیل، ثقافت، سیاحت و امور نوجوانان عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن وامان کی ابتر صورتحال کی وجہ سے 17سال سے کھیل کے میدان غیر آباد رہے تاہم حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام آل پاکستان…

گوادر اور وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر حملوں میں کیپٹن سمیت 12 اہلکار شہید

صوبہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز پر ہونے والے شدت پسندوں کے حملوں میں ایک کیپٹن سمیت کم از کم 12 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق صوبہ…

قومی دولت لوٹنے والے صرف این آر او کی تلاش میں ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قومی دولت لوٹنے والے صرف این آر او کی تلاش میں ہیں۔ وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں ملکی قومی معاملات اور آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، جب کہ مشیر پارلیمانی…

او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر شر پسند عناصر کو انکے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دینگے،وفاقی وزیر…

کوئٹہ(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ نے کوسٹل ہائی وے پر او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شر پسند عناصر کو انکے ناپاک عزائم میں ہرگز کامیاب نہیں ہونے دیں گے،حملے میں ملوث افراد کے خلاف فوری کاروائی کی…

چیئرمین نیب اختیارات کا ناجائز فائدہ نہ اٹھائیں، شیری رحمٰن

آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے پر ردعمل میں پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ بیماری کے باوجود آصف زرداری ہر پیشی پر حاضر ہوتے ہیں، چیئرمین نیب اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ نہ اٹھائیں۔ شیری رحمٰن نے اپنے ایک بیان…

کورونا کیسز میں اضافہ: ایس او پیز کو عمل کریں ورنہ پابندیاں عائد کرسکتے ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے بڑھنے کے واضح اشارے ملے ہیں اور گزشتہ روز ملک میں 2.37 فیصد کیسز مثبت آئے جو 50 دن میں سب سے زیادہ مثبت…

اپوزیشن لیڈر اور ان کے حواریوں کے پاس لوٹ مار کا کوئی جواب نہیں: شہزاد اکبر

لاہور:   شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور ان کے حواریوں کے پاس لوٹ مار کا کوئی جواب نہیں، یہ کاروبار کے بھیس میں کرپشن کرتھے تھے، 12 ملازمین کے نام پر 15ارب سے زائد کی منی لانڈرنگ کی گئی۔ معاون خصوصی شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس کرتے…

کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے تحت روزنامچہ لکھنے سے متعلق قانونی ترمیم کالعدم قرار

لاہور:   لاہور ہائیکورٹ نے کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے تحت روزنامچہ لکھنے سے متعلق قانونی ترمیم کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہاتھ سے روزنامچہ اس لیے نہیں لکھا جاتا کہ نالائقیوں کو چھپایا جائے، کمپیوٹرائزڈ سسٹم اس لیے کیا گیا کہ…

وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال بھی کورونا کا شکار ہوگئے

لاہور:   وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال بھی کورونا کا شکار ہوگئے، صوبائی وزیر نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا۔ میاں اسلم کی گزشتہ شام طبیعت خراب ہوئی، کورونا ٹیسٹ کرایا تو رپورٹ پوزیٹو آئی۔ دوسری جانب کورونا وائرس سے مزید 13 افراد…

اپوزیشن جماعتوں کا ایجنڈا ملک کی ترقی کو روکنا اور اپنی کرپشن کو تحفظ دینا ہے

لاہور:   وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا اپوزیشن جماعتوں کا ایجنڈا ملک کی ترقی کو روکنا اور اپنی کرپشن کو تحفظ دینا ہے، اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد غیر فطری ہے، وہ دن دور نہیں جب یہ اتحاد بھی ماضی کی طرح پارہ پارہ ہو جائے گا۔ وزیراعلی پنجاب…