دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار گولف ٹورنامنٹ منسوخ

عالمی وباء کورونا وائرس کے سبب پیدا شدہ صورتحال میں آسٹریلین اوپن گولف ٹورنامنٹ دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار منسوخ کر دیا گیا۔ ٹورنامنٹ آفیشل کے مطابق آسٹریلیا میں لاک ڈاؤن کی مشکل صورتحال کی وجہ سے پہلے ہی گالف آسٹریلیا اور پی جی…

افغان حکومت کی حمایتی خاتون کا طالبان کے ساتھ شامل ہونے کا اعلان

ایک ایسے موقع پر جب افغانستان کی حکومت اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات جاری ہیں تو افغان حکومت کی حمایتی خاتون کمانڈر کفتر نے طالبان کے ساتھ شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر…

امریکا: کولوراڈو کوتاریخ کی سب سے بڑی آگ کا سامنا

امریکی ریاست کولوراڈو کوتاریخ کی سب سے بڑی آگ کا سامنا، جنگلات میں 2 ماہ سے لگی آگ67 ہزار ایکڑ تک پھیل گئی۔ کولوراڈو کے شمالی حصے میں جنگلات میں لگی کیمرون پیک فائر تیزی سے پھیل رہی ہے، دو ماہ کے دوران آگ پر65 فیصد قابوپایا جاسکا ہے،…

کورونا پر کیسے قابو پانا ہے؟ بھارت پاکستان سے سیکھے: راہول کا حکومت پر طنز

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد بھارت کی سب سے بڑی جماعت اور اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے مقابلے میں پاکستان نے وباء کو بہتر طریقے سے نمٹا۔…

نیوزی لینڈ میں کل انتخابات، متحارب خاتون رہنماؤں کی ووٹرز کو قائل کرنے کی انتھک کوششیں

نیوزی لینڈ میں کل انتخابات ہو رہے ہیں، دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کی خاتون رہنماؤں نے ووٹرز کو قائل کرنے کی انتھک کوششیں کیں۔ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے ووٹرز کیلئے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک کو مستحکم حکومت اور معیشت کی بہتری کیلئے متحد رہنے…

بنگلا دیش میں 15 سالہ لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی پر 5 ملزمان کو سزائے موت

ڈھاکا: بنگلا دیش میں 15 سالہ بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں 5 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں طویل احتجاجی مظاہروں کے بعد عوامی مطالبے پر حکومت نے جنسی زیادتی کے ملزمان کے لیے…

تفتان میں ایرانی سیکورٹی فورسز نے مزید499 پاکستانی گرفتار

تفتان(آن لائن)پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان میں ایرانی سیکورٹی فورسز نے مزید 499 پاکستانی شہریوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کر کے راہداری گیٹ کے مقام پر تفتان لیویز انتظامیہ کے حوالے کر دیا تفصیلات کے مطابق غیر قانونی طریقے سے ایران…

کوئٹہ : سریاب روڈ پر ملکی تاریخ کا پہلا دیسی سی این جی پمپ پکڑا گیا

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر ایک انوکھا دیسی سی این جی پمپ پکڑا گیا ، ایک گھر میں کمپریسرز لگا کر سی این جی گاڑیوں میں بھری جا رہی تھی۔ سریاب روڈ پر ملکی تاریخ کا پہلا دیسی سی این جی پمپ پکڑا گیا ہے جس میں ناقابل یقین طریقہ اختیار کرتے ہوئے…

کوئٹہ زیرزمین پانی کی سطح گرنے سے سپلائی لائنوں میں پانی آنا بند ہو گیا

کوئٹہ(آن لائن)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پانی کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ زیرزمین پانی کی سطح گرنے سے سپلائی لائنوں میں پانی آنا بند ہوگیا ہے جس کے باعث شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ہر گزرتے دن کے ساتھ صوبائی دارالحکومت میں پانی کا…