2 بار جیل کاٹ چکی تیسری بار بھی گرفتاری کا کوئی خوف نہیں، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کسی گناہ کے بغیر 2 بار جیل کاٹ چکی اب تیسری بار بھی گرفتاری کا کوئی خوف نہیں۔
ملتان جلسے میں شرکت کے لئے روانگی کے موقع پر جاتی امرا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ…
