وزیراعظم کی قیادت میں تمام چیلنجز سے سرخرو ہوں گے: شیخ رشید

اسلام آباد : شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں تمام چیلنجز سے سرخرو ہوں گے، عمران خان قوم کو تمام مسائل سے نکالیں گے۔ اسلام آباد پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسلام آباد میں…

عثمان بزدار نے 21 تحصیلوں میں سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کی منظوری دیدی: فردوس عاشق

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب کی 21 تحصیلوں میں سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کی منظوری دیدی، گرین سپورٹس پروگرام کے تحت ایک ہزار گراؤنڈز بنائے جائیں گے۔ معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں…

اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہے گا

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک جب کہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی برقرار رہے گی۔ راولپنڈی، اسلام آباد میں موسم خشک اور سرد ہے، جڑواں شہروں میں آج کم سے…

پی ڈی ایم میں شامل مفاد پرست ٹولے کی سمتیں مختلف، منزلیں جدا ہیں: شبلی فراز

اسلام آباد : شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل مفاد پرست ٹولے کی سمتیں مختلف، منزلیں جدا ہیں، یہ سانجھ کی ہنڈیا اب بیچ چوراہے پھوٹ رہی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ…

کمزور حکومت کو ایم کیو ایم کی صرف 6 سیٹوں کا سہارا ہے: مصطفیٰ کمال

کراچی : مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کمزور حکومت کو ایم کیو ایم کی صرف 6 سیٹوں کا سہارا ہے، یہ استعفے دیں باہر آئیں تو حکومت ان کی بات مانے گی۔ پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایم کیو ایم میں…

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک، 24 گھنٹے کے دوران 84 اموات، 2142 نئے مریض

اسلام آباد :  کورونا وائرس سے 84 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 557 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 62 ہزار 814 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

ٹیسٹ سیریز سے قبل جیت نے ہمارا حوصلہ بڑھایا: مصباح الحق

کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کی جیت ہمارے لیے بہت ضروری تھی۔ گزشتہ روز نیپئر میں انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ سیریز سے قبل اس جیت نے ہمارا حوصلہ بڑھایا…

انضمام الحق جلد باز جونیئر بلے بازوں پر برس پڑے

لاہور : انضمام الحق جلد باز جونیئر بیٹسمینوں پر برس پڑے، انہوں نے کہا کہ مشکل کنڈیشنز کی پرواہ کئے بغیر آتے ہی جارحانہ سٹروکس کھیلنے کی کوشش میں وکٹیں گنوانے والوں کو محمد حفیظ کی بیٹنگ سے سبق سیکھنا چاہیے۔ حیدر علی و عبداللہ شفیق کیلئے…

قومی ٹیم ترنگا پہنچ گئی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو ہوگا

آکلینڈ : چھوٹے فارمیٹ کے بعد طویل دورانیے کی کرکٹ کا امتحان شروع ہونے کو ہے، قومی ٹیم ترنگا پہنچ گئی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو ہوگا۔ قومی سکواڈ بذریعہ بس نیپئر سے ترنگا پہنچا۔ پاکستان شاہینز میں شامل ٹیسٹ…

کووڈ 19 کی نئی قسم پوری دنیا میں پھیل سکتی ہے، ماہرین صحت نے خدشہ ظاہر کردیا

چین میں کووڈ 19 کے سامنے آنے کے ایک سال بعد وائرس نے اپنے خصوصیات تبدیل کرلی ہیں اور اب یہ زیادہ منتقل ہونے والا بن گیا ہے جس نے ماہرین صحت کے خدشات کو بڑھادیا ہے کہ اب یہ برطانیہ سے پوری دنیا میں پھیل سکتا ہے۔ تاہم انہیں یقین ہے کہ حال…