مقبوضہ کشمیر :بلدیاتی الیکشن میں مودی مخالف اتحادکی برتری

سرینگر :  مقبوضہ کشمیر کے بلدیاتی انتخابات میں مودی مخالف سیاسی اتحاد کی برتری ،آزاد امیدوار 47نشستیں جیت گئے ،ڈی ڈی سی کے انتخابات میں حکومت مخالف اتحاد نے 280 میں سے 112 نشستیں حاصل کیں،الیکشن کمیشن نے دعویٰ کیا کہ 20 اضلاع میں تقریباً…

ٹرمپ کی جانے سے پہلے فیاضی، امریکی صدر نے مزید 3 افراد کو معافی دیدی

واشنگٹن : امریکی صدر کی طرف سے من پسند لوگوں کو معاف کرنے کا سلسلہ جاری ہے، ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق مشیر اور انتخابی مہم کے منیجر کو معاف کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے داماد کے والد اور انتخابی مہم کے منیجر کو معاف کر دیا۔ کمپین منیجر…

کسان احتجاج میں تیزی،مہاراشٹر سے نئی دہلی کی طرف مارچ

نئی دہلی :  بھارتی دارالحکومت میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج میں تیزی آگئی ،کئی ریاستوں میں کسانوں نے مطالبات کے حق میں دھرنا دیااور مودی سرکار کیخلاف نعرے بازی کی،احتجاجی کسانوں نے مودی سرکار کے متنازع زرعی قوانین کے خلاف…

کووڈ 19 کی نئی قسم پوری دنیا میں پھیل سکتی ہے، ماہرین صحت نے خدشہ ظاہر کردیا

چین میں کووڈ 19 کے سامنے آنے کے ایک سال بعد وائرس نے اپنے خصوصیات تبدیل کرلی ہیں اور اب یہ زیادہ منتقل ہونے والا بن گیا ہے جس نے ماہرین صحت کے خدشات کو بڑھادیا ہے کہ اب یہ برطانیہ سے پوری دنیا میں پھیل سکتا ہے۔ تاہم انہیں یقین ہے کہ حال…

بجلی مزید ایک روپیہ 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی (سی سی پی اے) کو بجلی مزید ایک روپیہ 52 پیسے مہنگی کی درخواست کردی ہے۔ نیپرا نے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کوبجلی 1 روپیہ 52 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔ درخواست اکتوبر…

فوج سرحدوں کی، پولیس اندرون ملک شہریوں کی محافظ ہوتی ہے: وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ فوج سرحدوں کی اور پولیس اندرون ملک شہریوں کی محافظ ہوتی ہے۔ اسلام آباد پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے وزیراعظم عمران خان کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاس آؤٹ ہونیوالوں کو مبارکباد دیتا ہوں، جب تک جان و…

نامناسب تقریر پر لاہور کی عدالت نے محمود خان اچکزئی کو طلب کرلیا

عدالت نے پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو نامناسب تقریر کیس میں طلب کرلیا۔ سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج رضوان عزیز نے محمود خان اچکزئی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے تنویر ارشد کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے محمود…

اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ الیکشن: صدر مملکت نے ریفرنس پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد : سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے حوالے سے بڑی پیشرفت۔ صدر مملکت عارف علوی نے معاملے پر سپریم کورٹ کی رائے حاصل کرنے کیلئے صدارتی ریفرنس پر دستخط کر دیئے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ صدر مملکت…