جی سی سی اجلاس: سعودیہ کی رکن ممالک کو شرکت کی دعوت

ریاض :  خلیج تعاون کونسل کا 41واں اجلاس 5جنوری 2021 کو سعودی دارالحکومت الریاض میں ہو گا،سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جی سی سی کے رکن ممالک کے لیڈروں کو سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دیدی۔تنظیم کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ انہوں…

پی ڈی ایم فوج سے کہہ رہی ہے حکومت گرادو ورنہ آرمی چیف کو ہٹادو، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں پاکستان کی فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اپوزیشن والے فوج کوکہتے ہیں’’کو‘‘کرو۔ اپنے آپ کوجمہوری کہتے ہیں اوراپنی فوج کوکہتے ہیں الیکٹڈ حکومت کوگرادو۔ یونیورسی آف چکوال کی سنگ بنیاد رکھنے…

شہباز شریف بھائی کے وفادار نہ ہوتے تو آج وزیراعظم ہوتے: مریم نواز

مریم نواز نے کہا ہے کہ جعلی حکومت سے مذاکرات ہوں گے نہ ہی اسے این آر او دیں گے، حکومت پی ڈی ایم سے این آر او مانگ رہی ہے، حکمران کچھ بھی کرلیں اب انہیں گھر جانا ہوگا، شہباز شریف بھائی کے وفادار نہ ہوتے تو آج وزیراعظم ہوتے، علی درانی سے پہلے…

وزیراعظم گھبرانے والے نہیں، ڈٹ جانے والے لیڈر ہیں: گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ وزیراعظم گھبرانے والے نہیں، ڈٹ جانے والے لیڈر ہیں، دسمبر جنوری فروری مارچ بھی گزر جائیں گے، الیکشن 2023 میں ہی ہونگے۔ پارٹی وفود سے گورنر پنجاب چودھری سرور کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت…

15 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کے باوجود ملک میں آٹا مہنگا ہوگیا

حکومت کی جانب سے اربوں روپے مالیت کی 15 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کے باوجود ملک میں آٹا مہنگا ہوگیا۔ ایک ہفتے میں پشاور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 130 ، سکھر 80 اور کوئٹہ میں 15 روپے مہنگا ہوا جبکہ کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا…

پی ڈی ایم کے فیصلے کی روشنی میں استعفے جمع کرا دئیے: وزیراعلیٰ سندھ

گڑھی خدا بخش : وزیراعلیٰ سند مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے فیصلے کی روشنی میں استعفے جمع کرا دئیے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہوگا، لوگوں کی خدمت کیلئے بیٹھے ہیں کرکٹ کھیلنے کیلئے نہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی…

ایم کیو ایم کو حکومت چھوڑ کر فوری اپوزیشن میں جانا چاہیے: مصطفیٰ کمال

کراچی : مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ مردم شماری کے نتائج کو سب نے مسترد کر دیا، پاکستان کی تاریخ میں ایسی کمزور وفاقی حکومت کبھی نہیں آئی، ایم کیو ایم کو حکومت چھوڑ کر فوری اپوزیشن میں جانا چاہیے، متحدہ والے عوام کو آنکھوں میں دھول جھونک رہے…

کرسمس پر بہترین سکیورٹی انتظامات، عثمان بزدار کی پولیس، انتظامیہ کو شاباش

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یوم قائدؒ اور کرسمس کی تقریبات کے موقع پر بہترین سکیورٹی انتظامات پر پولیس، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو شاباش دی۔ انہوں نے کہا کہ قیام امن سے متعلقہ تمام ادارے بہترین کارکردگی پر مبارکباد کے…