پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند میں اضافہ، کئی علاقوں میں حد نگاہ صفر

لاہور : پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ ہوگیا۔ کئی علاقوں میں حد نگاہ صفر ہوگئی، دھند بڑھنے پر موٹر وے کئی مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما رنگ…

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 63 افراد جاں بحق، 2260 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 63 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 816 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 69 ہزار 482 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

پاکستان میں ہم سب کا وطن ہے‘یہاں نہ کوئی کسی کا غلام ہے نہ کوئی کسی کا آقا : محمود خان اچکزئی

کوئٹہ/سبی:  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چےئرمےن محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہم سب کا وطن ہے‘یہاں نا کوئی کسی کا غلام ہے نہ کوئی کسی کا آقا‘ ہم کسی کی غلامی برداشت نہیں کریں گے‘پاکستان بننے کے بعد ووٹ کا حق مانگنا، اپنی زبان کے…

کسٹمز کے عملے کی گوادر کے میں کارروائی ایک کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے سیلولر فونز اور ٹیبلٹس…

کوئٹہ:  بلوچستان کسٹمز کے عملے نے گوادر کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 976 اعلیٰ کوالٹی کے سیلولر فونز اور ٹیبلٹس برآمد کرکے قبضے میں لے لئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چیف کلیکٹر کسٹمز بلوچستان گل…

شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے باعث ملک میں جمہوریت بحال ہوئی ہے : علی مدد جتک

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما وں نے کہا ہے کہ شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے باعث ملک میں جمہوریت بحال ہوئی ہے ،پیپلزپارٹی نے اپنے پانچ سالہ دوراقتدار میں جمہوریت کو مضبوط کیا،موجودہ سلیکٹڈ اور نا اہل حکمرانو ں…

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ‘ کوئٹہ ،ژوب اور زیارت میں ہلکی بارش برفباری

کوئٹہ:  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سردی کی شدت مےں مزےد اضافہ ‘ کوئٹہ ،ژوب اور زیارت میں ہلکی بارش برفباری کا امکان ہے‘جبکہ گےس غائب ہونے سے عوام کو شدےد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ‘تفصےلات کے مطابق کوئٹہ سمےت بلوچستان کے مختلف علاقوں مےں…

پارٹی دستور کی خلاف ورزی ہم نے نہیں مولانا فضل الرحمان نے کی ہے، حافظ حسین احمد

کوئٹہ / مردان: جمعیت علمائے اسلام (ف) سے خارج کئے گئے رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ پارٹی دستور کی ہم نے نہیں مولانا فضل الرحمان نے خلاف ورزی کی ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) سے خارج کئے گئے رہنما حافظ حسین احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے…

سینیٹ انتخابات وقت سے پہلے کروانا حکومت کے بس کی بات نہیں: اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ اختر مینگل کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات وقت سے پہلے کروانا حکومت کے بس کی بات نہیں ہے۔ سینیٹ انتخابات کرانا وزیراعظم نہیں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ذمہ داری ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اختر مینگل کا…

عورت مردکی شخصیت بدل سکتی ہے :فیصل قریشی

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکار فیصل قریشی نے کہاہے کہ لوگوں کو مضبوط آدمی کا کردار بہت پسند ہے کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ یہ بندہ سنبھال سکتا ہے اورکچھ کر سکتا ہے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے فیصل قریشی نے کہاکہ مجھے ڈراموں میں منفی…

اپنے کام سے انصاف کامیابی کی ضمانت :صوبیہ خان

لاہور :  اداکارہ صوبیہ خان نے کہا ہے کہ اچھا اخلاق اور اپنے کام سے انصاف کرنا کامیابی کی ضمانت ہے ،ماڈلنگ سے اداکاری کا سفر انتہائی کامیابی سے طے کیا ،ہمیشہ اپنے کام پر توجہ رکھی ہے اور جائز تنقید کو خوش اسلوبی سے برداشت کیا۔انہوں نے ایک…