پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 جنوری سے شروع ہوگا
کراچی : پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 جنوری سے کراچی میں شروع ہوگا۔ مہمان ٹیم کی شہر قائد میں بھر پور پریکٹس جاری ہے۔
جنوبی افریقہ کی ٹیم اپنے دورے کے دوران 3ٹی ٹونٹی میچز بھی کھیلے گی، پہلا ٹی ٹونٹی11، دوسرا 13اور…
