عمران خان شوکت عزیزاورمشرف کی طرح ملک سےباہرچلے جائیں گے، بلاول بھٹو
کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان معاشی بربادی کی داستانیں چھوڑکر شوکت عزیز اور پرویز مشرف کی طرح ملک سے باہر چلے جائیں گے۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو معاشی مجرم قرار دیتے ہوئے…
