سندھ ہاؤس میں پولیس گردی ہوئی تو نتائج کے ذمہ دارعمران خان اور شیخ رشید ہونگے، اپوزیشن رہنما

 اسلام آباد: اپوزیشن رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سندھ ہاﺅس میں آج رات پولیس گردی کی گئی تو نتائج کے ذمہ دار عمران خان اور وزیرداخلہ ہوں گے۔  سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف اور شاہد خاقان عباسی نے اپنے مشترکہ بیان میں سیکریٹری…

وزیراعظم نے گورنر راج کا کہا تو ایک سیکنڈ لگاؤں گا، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے گورنر راج کا کہا تو ایک سیکنڈ لگاؤں گا۔  کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز وزیرداخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم کو گورنر راج لگانے…

سندھ میں گورنرراج کے حق میں نہیں،شاہ محمودقریشی

ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وہ سندھ میں گورنرراج لگانے کے حق میں نہیں ہیں۔ میڈیا سے گفتگومیں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج 90کی سیاست کودہرایا جارہا ہے۔سندھ ہاؤس میں جوکچھ ہورہا ہے وہ میثاق جمہوریت کے خلاف ہے۔…

وزیراعظم کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ زخمی ہوگئیں

لندن: وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائمہ گولڈ اسمتھ کا چہرہ اسکینگ کے دوران زخمی ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمائمہ گولڈ اسمتھ نے سماجی رابطے کی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے زخمی ہونے کی تصویر شیئر…

شوہر سے دوستی پر پولیو ورکر نے اپنی ساتھی کو قتل کرادیا، اجرتی قاتل گرفتار

پشاور میں پولیو خاتون ورکر کے قتل میں سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے، مقتولہ کو  اس کی ساتھی خاتون ورکر نے شوہر کے ساتھ مبینہ دوستی کی وجہ سے قتل کرایا، پولیس نے پولیو خاتون ورکر کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے…

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر بیسن اور چاول کی قیمت میں بڑا اضافہ

 اسلام آباد: رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر بیسن اور چاول قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔   یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک طرف رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دوسری طرف مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ بھی کیا جارہا ہے، اب رمضان المبارک سے قبل ہی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

اسلام آبادہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ بیرسٹر علی ظفر نے وزیراعظم عمران خان کی جانب…

حکومت بچ سکتی ہے لیکن وزیراعظم کا بچنا مشکل لگ رہا ہے، خالد مقبول

کراچی: ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت تو بچ سکتی ہے لیکن وزیراعظم کا بچنا مشکل لگ رہا ہے۔ خالد مقبول صدیقی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا بچنا مشکل لگ رہا ہے، اگر یہی صورتحال رہی تو پھر…

کوہلو میں بنیادی مرکز صحت کے قریب دھماکا

 کوئٹہ: کوہلو کے علاقے ماوند میں بنیادی مرکز صحت کے قریب دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے سے بنیادی مرکز صحت کے بلڈنگ کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ بلڈنگ کے قریب سے مشکوک بیگ بھی برآمد کیا…

روس سے تیل خریدنا بھارت کو تاریخ کے غلط رخ پر کھڑا کردے گا، امریکا

واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہے کہ اگرچہ روس سے سستے داموں تیل خریدنا امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں تاہم ایسا کرنا بھارت کو تاریخ کے غلط سائیڈ پر کھڑا کردے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین…