ریکوڈک گولڈ پراجیکٹ پر 14 اگست سے کام شروع کرنے کا اعلان
وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو اور بیرک گولڈ کارپوریشن نے 14 اگست سے ریکوڈک گولڈ پراجیکٹ پر کام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان اور ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی بیرک گولڈ کارپوریشن کے سربراہ مارک برسٹو نے کوئٹہ…
