امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے خارج کردیا
اسلام آباد اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان کا اسٹیٹس بہتر کردیا۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے ٹریفکنگ ان پرسن کی سالانہ رپورٹ 2022 میں پاکستان کی درجہ بندی میں نظر ثانی کی ہے۔پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کا ریکارڈ بہتر نہ ہونے پر 2018 میں…
