نوجوان بابراعظم کی ویڈیوز دیکھ کر کور ڈرائیو سیکھیں؟

 لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین کا کہنا ہے کہ ورلڈ کرکٹ میں اگر نوجوان کرکٹرز تکنیکی شارٹس سیکھنا چاہتے ہیں تو وہ بابراعظم کی ویڈیوز دیکھیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر کمنٹیٹر ناصر حسین کا کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے…

پی ایس جی نے کلیرمونٹ کو پانچ صفر سے ہرادیا

فرنچ لیگ کے مقابلے میں نیمار جونیئر کا ایک اور لائنل میسی کے دو گولز نے پی ایس جی کو کلیرمونٹ سے مقابلے میں پانچ صفر سے فتح دلا دی۔ فرنچ لیگ کے افتتاحی میچ میں ہی پی ایس جی کا آغاز شاندار رہا، جہاں انہوں نے مخالف ٹیم کے خلاف 5 گول…

امریکا میں ایک اور مسلم نوجوان قتل؛ پاکستانیوں سمیت تعداد 4 ہوگئی

  واشنگٹن: امریکی ریاست نیو میکسیکو میں تواتر کے ساتھ مسلمان نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی جا رہی ہے جس سے مسلم کمیونیٹی میں خوف کی لہر دوڑ گئی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست نیو میکسیکو کے شہر البیکرکی میں مسلم نوجوان نعیم حسین کو…

دکانداروں پر انکم اور سیلز ٹیکس عائد کرنے میں کچھ غلطی ہوئی، وزیر خزانہ

 کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہم نے یہ تخمینہ لگایا ہے کہ 3ہزار روپے فی دکان سے انکم اور سیلز ٹیکس عائد کیا جائے لیکن اس معاملے میں کچھ غلطی ہوئی کیونکہ ان دکانوں میں چھوٹے دکاندار بھی شامل کرلیے گئے تھے۔ پاکستان اسٹاک…

محرم الحرام؛ سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

 کراچی: حکومت سندھ نے محرم الحرام میں امن و امان کے پیشِ نظر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق  محرم الحرام کے دوران قیام امن کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ

 اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے خور و نوش کے علاوہ دیگر سامان کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا ہے۔  یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ چائے،دودھ،مصالحہ جات،ٹوتھ پیسٹ،شہد ،شیمپو اور دیگر اشیا مہنگی کردی گئیں۔ اس سلسلے میں جاری…

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس؛ پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو بیگناہ قرار دیدیا

 لاہور:  تحریک انصاف کے رہنماؤں نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے متعلق اپنے خلاف قائم مقدمات میں پولیس کی جانب سے بے گناہ قرار دیے جانے کے بعد عبوری ضمانتوں کی درخواستیں واپس لے لیں۔  انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف…

پاکستان میں چینی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی، سی پیک کی رفتار بھی متاثر

 اسلام آباد: پاکستان میں چینی سرمایہ کاری میں کمی ہوگئی اور سی پیک کی رفتار بھی متاثر ہوئی ہے۔ سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر سرمایہ کاری چوہدری سالک حسین نے تحریری جواب جمع کرایا جس میں بتایا گیا کہ پاکستان میں چینی…

ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’جوکر‘ کا سیکوئل کب ریلیز ہوگا؟

نیویارک: ہالی ووڈ نگری کی مشہور فلم ’جوکر‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اس کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم میکرز وارنر بروز نے شائقین فلم کی پسندیدہ ہالی ووڈ فلم ’جوکر‘ کا سیکوئل بنانے کا اعلان…