الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج

 اسلام آباد: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے الیکشن کمیشن کے خلاف درخواست دائر کر دی جس میں الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا۔ پی…

قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی کے محمد میاں سومرو کی نشست خالی قرار

 اسلام آباد: قومی اسمبلی سے تحریک منظور ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے محمد میاں سومرو کی نشست خالی قرار دے دی گئی۔  تفصیلات کے مطابق محمد میاں سومرو کے نشست خالی قرار دینے کی تحریک پیپلز پارٹی کی شاہدہ رحمانی نے پیش کی جبکہ وزیر پارلیمانی…

خضدار میں آزادی چوک پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق

 کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خضدار میں آزادی چوک پر دھماکے کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا، مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل بھی…

حال ہی میں شوبز میں قدم رکھنے والے خوشحال خان تنقید کی زد میں کیوں ہیں؟

کراچی: خوشحال خان ایک نئے پاکستانی اداکار ہیں جنہوں نے شوبز میں آنے کے بعد بہت سے ڈرامے کیے ہیں۔ خوش قسمتی سےخوشحال خان کو تمام اچھے چینلز کے پرائم ٹائم ڈراموں کے لیے اچھے کردار ملتے رہے ہیں۔حال ہی میں وہ صبور علی کے ساتھ  نجی ٹی وی کے…

بھارتی کامیڈین کو دورانِ ورزش دل کا دورہ پڑگیا

نئی دہلی: بھارت کے معروف کامیڈین راجو سری واستو کو ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑگیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کامیڈین کو ورزش کے دوران اچانک دل میں تکلیف محسوس ہوئی، جس کے باعث انہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔…

آئی سی سی ٹی ٹوینٹی رینکنگ، بابر اعظم کی حکمرانی خطرے میں پڑ گئی؟

 دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوینٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر ہیں جبکہ سوریا کمار 805 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی کی ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں بابر اعظم 818 پوائنٹس کے…

کامن ویلتھ گیمز: دو پاکستانی باکسرز روپوش

برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنے والے دو پاکستانی باکسرز روپوش ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاپتہ ہونے والے قومی باکسرز میں نذیر اللہ خان اور سلمان بلوچ کے نام زیر گردش ہیں جبکہ 9 اگست کو دستے کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ واپس وطن…

بھارتی فوج نے چوبیس گھنٹوں کے دوران 4 کشمیر نوجوانوں کو شہید کردیا

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 4 نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع بڈگام میں گھر گھر تلاشی کے دوران تین نوجوانوں…

بھارت میں ماں اور بیٹا ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیاب

نئی دہلی: بھارت میں ماں اور بیٹے نے ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں 42 سالہ بندو اور ان کے 24 سال کے بیٹے وویک  نے ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیابی حاصل کرلی۔ خاتون نے…

بھارت میں خواتین مریضوں کو جنسی ہراساں کرنے والے ڈاکٹر کو 10 سال قید

 حیدرآباد: بھارت میں خواتین مریضوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے والے ڈاکٹر کو عدالت نے 10 برس قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خواتین مریضوں کے ساتھ جنسی ہراسگی کا واقعہ 2017 میں بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں پیش…