متاثرین کی بحالی کے واسطے مدد کرنے آگے آئیں، مریم نواز کی قوم سے اپیل

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران تونسہ شریف پہنچ گئیں، انہوں نے متاثرین سے ملاقات کی مسائل سنے اور امداد اور بحالی میں مدد کی یقین دہانی کرائی۔ مریم نواز نے قوم سے اپیل کی ہے کہ متاثرین…

بلوچستان میں 2 فائبر آپٹک کیبل کئی مقامات پرسیلابی ریلوں میں بہہ گئے

بلوچستان میں 3 فائبر آپٹک کیبل میں سے 2 کیبلز کئی مقامات پر سیلابی ریلوں میں بہہ گئے۔ پی ٹی سی ایل لینڈ لائن اور انٹرنیٹ سروس صوبے کے چند اضلاع میں جزوی طور پر بحال کردی گئی ہیں۔ پی ٹی سی ایل کے جی ایم ٹیکنیکل شوکت خواجہ خیل نے…

سیلاب متاثرین کیلئے فنڈ ریزنگ تقریب میں میرا کے رقص کی وڈیو وائرل

 لندن: لندن میں سیلاب متاثرین کیلئے فنڈ ریزنگ کی تقریب میں اداکارہ میرا کے ڈانس کی وڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا میں وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ میرا ایک سڑک پر منعقدہ تقریب میں پنجابی گانے پر ڈانس کررہی ہے۔ وڈیو وائرل ہونے…

برہنہ فوٹو شوٹ کیس میں رنویر سنگھ کا بیان ریکارڈ

 ممبئی: برہنہ فوٹو شوٹ کیس میں ممبئی پولیس نے اسٹار بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کا بیان ریکارڈ کرلیا۔ واضح رہے کہ ایک ماہ قبل رنویر سنگھ کے خلاف ایک شہری نے مقدمہ درج کرایا تھا جس میں اداکار پر الزام لگایا گیا تھا کہ انہوں نے اپنے برہنہ…

شاہد آفریدی کی ایک مرتبہ پھر گوتم گمبھیر پر تنقید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارتی ٹیم کے سابق بھارتی کھلاڑی گوتم گمبھیر کو ایک مرتبہ پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل نجی چینل کے ایک شو میں انٹرویو کے دوران شاہد آفریدی…

انجری کا شکار شاہین شاہ آفریدی اپنا ری ہیب لندن میں مکمل کرینگے

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی لندن میں اپنا ری ہیب مکمل کریں گے۔ چیف میڈیکل آفیسر کے مطابق فاسٹ باؤلر کے گھٹنے کو بلاتعطل اسپیشلسٹ کیئر کی ضرورت ہے اور اس حوالے سے لندن میں ورلڈ کلاس سہولیات…

پوپ فرانسس کی عالمی برادری سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عالمی برادری سے پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کی اپیل کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے یہ اپیل وسطی اٹلی کے شہر L Aquila کے دورے کے دوران کی جہاں 2009 میں آنے…

بین الاقوامی پرواز کے دوران پائلٹوں کے درمیان ہاتھاپائی

فرانسیسی ایئرلائن کے طیارے میں دوران پرواز دو پائلٹس کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کی سرکاری ایئرلائن ایئر فرانس کی پرواز میں تعینات دونوں پائلٹس کے درمیان جھگڑا رواں برس جون میں ہوا تھا لیکن واقعے کی…

ویڈیو: ہاتھی نے پنجرے میں گرا بچے کا جوتا واپس لوٹا دیا

ہاتھی کو ایک عقلمند جانور سمجھا جاتا ہے اور یہ ویڈیو اس بات کو سچ ثابت کرتی ہے کہ واقعی ایسا ہی ہے۔ انسٹاگرام پر ایک بہت ہی حیران کن ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ہاتھی اپنے انکلوژر میں گرنے والا جوتا اپنی سونڈ…

امریکا میں پراسرار بیماری سے درجنوں کتے ہلاک

امریکی ریاست مشی گن کے کتوں میں ایک پراسرار بیماری پھیل گئی ہے جس کے نتیجے میں ایک ماہ کے دوران درجنوں کتے ہلاک ہوچکے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق شمالی اور وسطی مشی گن کے کئی حصوں میں بیماری سے کتوں کی موت ہوئی ہے، متعدد ریاستی…