شاہین آفریدی کی عدم دستیابی پاکستان کیلیے بڑا نقصان ہے، ہیڈ کوچ انگلش ٹیم
انگلش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میکلم کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ٹیسٹ اسکواڈ اچھا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان اچھے مقابلے کی توقع ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کی ٹیسٹ میچ میں عدم دستیابی پاکستان کے لیے بہت بڑا نقصان ہے۔
راولپنڈی میں پریس کانفرنس…
