فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کی کامیابی کا سہرا کس کے سر جاتاہے؟ شان نے بتادیا
کراچی: پاکستانی لیجنڈ ادا کار شان شاہد نے کہا ہے کہ دی لیجنڈ آف مولاجٹ نہیں اصل میں پرانی مولاجٹ ہٹ ہوئی ہے۔
نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب وہ گنڈاسا فلمیں کرتے تو انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا۔
ان کا کہنا…
