’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی انڈیا میں ریلیز کا امکان، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ممبئی: بھارتی نیوز ویب بالی وڈ ہنگامہ نے دعوی کیا ہے کہ فواد خان کی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 23 دسمبر کو انڈیا میں ریلیز ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اگر فلم کرسمس کے موقع پر ریلیز  ہوئی تو اس کا…

پنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان نے پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنالیے

 راولپنڈی: پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنالیے۔ پاکستان کو انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کے لئے مزید 158 رنز درکار ہیں اور 3 وکٹیں باقی ہیں۔ تیسرا روز قومی…

قومی ویمنز فٹبال ٹیم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری

 لاہور: پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری کردیا گیاگرین شرٹس 11سے 19جنوری تک 4ملکی ٹورنامنٹ میں شریک ہوں گی۔ ٹورنامنٹ میں شامل دیگر 3ٹیموں میں میزبان سعودی عرب،ماریشس اور کموروس شامل ہیں،قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا…

افغانستان؛ پاکستانی ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ کرنے والا ملزم گرفتار

کابل: افغانستان کے درالحکومت سے پاکستانی ناظم الامور عبید نظامانی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔ مقامی میڈیا نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت میں کابل پولیس نے پاکستانی…

روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرکے پوٹن کے جنگی عزائم کو روکیں گے؛ امریکا

 واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ روسی تیل کی قیمتوں اور خریداری کی حد مقرر کرنے سے روس کے آمدنی محدود ہوجائے گی اور یوں پوٹن یوکرین میں اپنی جارحانہ پالیسی ترک کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی ممالک کے اتحاد…

عمران خان کی حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش

 لاہور: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش کردی اور کہا ہے کہ حکومت عام انتخابات کی تاریخ دے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ (ق) لیگ مکمل طور پر ہمارے ساتھ کھڑی ہے جو ہمیں…

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس؛ پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے اقدامات پر غور

 لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے ممکنہ اقدامات پر غور کیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں اہم اجلاس ان کی رہائش گاہ…

پشاور اور فیصل آباد کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق

 اسلام آباد: وزارت صحت کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پشاور اور فیصل آباد کے سیوریج میں پولیو وائرس کے شواہد پائے گئے ہیں۔ وزارتِ صحت کے ذرائع نے کہا کہ پشاور اور فیصل آباد کے سیوریج میں ڈبلیو پی ون کی موجودگی کے شواہد پائے گئے ہیں جبکہ…

ایم کیو ایم کا سینیٹ الیکشن میں پی پی کی حمایت کا اعلان

 کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر پیپلزپارٹی کے امیدوار کی حمایت اور امیدوار دستبردار کرنے کا اعلان کردیا جس کے جواب میں پی پی قیادت ایم کیو ایم کے نامزد شخص کو ایڈمنسٹریٹر کراچی…

قندھارمیں پاکستانی قونصل خانے کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ’’ہیک‘‘ کرلیا گیا

 اسلام آباد: افغان شہر قندھار میں پاکستانی قونصل خانے کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ “ہیک” کر لیا گیا۔ قونصل خانے کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب مشن کی عارضی بندش کے بارے میں ٹوئٹ کیا گیا جس کے فوراً بعد ہی قونصل جنرل طارق علی نے تصدیق کی کہ پاکستانی…