11 کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

  کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ساڑھے 11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا چوری ہونے سے متعلق درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے دلائل طلب کرلیے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ساڑھے گیار کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا چوری ہونے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔…

سکوک بانڈز کی ادائیگیاں ہوگئیں اب پاکستان کو ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں، وفاقی وزیر

 اسلام آباد: وفاق نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے سکوک بانڈز کی ادائیگیاں کردی ہیں، اب پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،  وزیر…

رواں برس پاکستان کی ترسیلات میں 7.3 فیصد کمی متوقع ہے، رپورٹ

 اسلام آباد: پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے 80 لاکھ افراد بے گھر ہوئے جن میں افغان پناہ گزین بھی شامل ہیں۔  عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں امکان ظاہر کیا ہے کہ پاکستان کو رواں برس ترسیلات کی مد میں 7.3 فیصد کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔…

فیملی کورٹ کی فیروز اور علیزے کو مل کر صلح کرنے کی ہدایت

  کراچی: فیملی کورٹ نے اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ کے درمیان بچوں کی حوالگی اور اخراجات سے متعلق درخواست پر دونوں فریقین کو مل بیٹھ کر صلح کرنے کی ہدایت کردی۔  کراچی سٹی کورٹ میں فیملی کورٹ کے روبرو اداکار فیروز خان اور ان کی…

ایمی ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ کینسر سے انتقال کرگئیں

لاس اینجلس: معروف ایمی ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ کرسٹی ایلی 71 سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسیں۔ اداکارہ کے بچوں نے کرسٹی ایلی کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرسٹی ایلی کو حال ہی میں کینسر کے…

شاہین آفریدی آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کیلئے نامزد

 دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ کے دو کھلاڑیوں اور ایک پاکستانی کھلاڑی کو نومبر 2022 کے مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے شارٹ لسٹ کرلیا گیا۔ انگلینڈ کے جوز بٹلر انگلش کرکٹ ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ جتوانے والے کپتان جوز…

فیفا ورلڈ کپ 2022؛فٹبال شائقین کیلئے بنائی گئی فوڈاسٹریٹ میں لاکھوں افراد کی آمد

دوحا: فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 قطر کے شہر دوحا کے وسط میں فٹ بال شائقین کیلئے تیار کی گئی فوڈ اسٹریٹ میں لاکھوں افراد کی آمد ریکارڈ کی گئی۔ قطر کے شہر دوحا کے وسط میں واقع فوڈ اسٹریٹ سوک واقف جشن کا مرکز بن گیا ہے، ہزاروں غیر ملکی سیاح…

ایران میں حکومت مخالف 5 مظاہرین کو سزائے موت اور 11 کو عمر قید

تہران: ایران میں مھسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاکت پر ہونے والے ملک گیر احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے 5 مظاہرین کو موت اور 11 کو طویل عرصے کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان مسعود ستائشی…

شاہ سلمان کی دعوت پر چین کے صدر کل سعودی عرب پہنچیں گے

بیجنگ: چین کے صدر شی جنپنگ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر تین روزہ دورے پر کل سعودی عرب پہنچیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جنپنگ کل (بدھ) کو سعودی عرب پہنچیں گے۔ تین روزہ دورہ چینی صدر سعودی عرب کے…

توشہ خانہ میں نااہلی؛ عمران خان کو پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی شروع

 اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لیے کارروائی شروع کردی۔  پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے بعد اب الیکشن کمیشن آف…