سلیمان شہباز کی وطن واپسی پر گرفتاری روکنے کیلیے درخواست سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی وطن واپسی پر گرفتاری روکنے کی درخواست کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے فوری سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔
سلیمان شہباز نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ انہوں نے…
